2021 (صلاتى – ميرى نماز(عورتوں کے لیے
صلاتى – ميرى نماز
(عورتوں کے لیے)
نماز دين كا ستون ہے
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے روز بندے سے سب سے پہلے اس کی نماز کا حساب ہو گا، اگر وہ ٹھیک ہوئی تو کامیاب ہو گیا، اور اگر وہ خراب نکلی تو وہ ناکام اور نامراد رہا“۔ (ترمذی[413])
آئیے ہم مل کر نماز کےاسرار و رموز، حقیقی معنی؛ اور عملی طریقے کو صحیح اور جامع انداز میں سیکھیں–
آغاز کورس : 15 نومبر 2021
مدت کورس : 4 ماہ
کلا س : پیر اور بدھ
اوقا ت : دوپہر 1 تا 2 بجے ( پاکستانی وقت کے مطابق)