سیرت النبیﷺ

سیرت النبیﷺ کورس

دن: ہر ہفتہ اور اتوار
اوقات: رات 8 بجے سے 9 بجے تک

مرد و خواتین دونوں کے لیے (اردو زبان میں)

اعلان نبوت سے پہلے (40 سال)

  • بچپن مبارک (1-12 سال)
  • نوجوانی مبارک (12-25 سال)
  • جوانی مبارک (25-40 سال)

مکہ مکرمہ میں (13 سال)

  • خاندانی دعوت (1-3 سال)
  • اعلانیہ دعوت (3-10 سال)
  • پریشانیوں کے ساتھ دعوت (10-13 سال)

مدینہ منورہ میں (10 سال)

  • مشکلات میں نظام حکومت (1-6 سال)
  • صلح اور خطوط (6-8 سال)
  • فتوحات اور وفود (8-10 سال)

آغاز: پیر، 6 ستمبر 2025