Aqaid ul Islam In Urdu (Men & Women)

عقائد الاسلام ایک شارٹ کورس ہے .جس میں دین اسلام کی بنیادی عقائد کی تفصیلات سے آگاہی فراہم کی جائے گی. یہ کورس ماخوذ کیا جاتا ہے کتاب عقیدۃ الطحاویہ  سے جو عقاءد کی ایک مستند کتاب ہے ۔ مدارس عربیہ میں یہ کتاب عالم پروگرام کےدرسی نصاب میں پڑھائی جاتی ہے۔

 

 

Enrollments Open