خواتین کے لیے اردو زبان میں
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ
بے شک تمہارے لیے رسول اللہ ﷺ کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے
(سورۃ الاحزاب: 21)
15 ستمبر2025
صبح 11بجے تا دوپہر 12 بجے (پاکستان ٹائم)
ہر پیر اور منگل
📌 کورس کی مدت: 3 ماہ
کل اسباق: 24
✅ نبی کریم ﷺ کی حیات مبارکہ کا جامع مطالعہ
✅ عملی زندگی کے لیے رہنمائی
✅ سیرت النبی ﷺ سے ایمان، عمل اور اخلاق کی مضبوطی