حیاتی القرآن (خواتین اور بچیوں کے لیے)

حیاتی القرآن (خواتین اور بچیوں کے لیے)

نماذ دين كا ستون ہے
آیے ہم مل کر نماز کےاسرار و رموز، حقیقی معنی؛ اور عملی طریقے کو صحیح اور جامع انداز میں سیکھیں

خواتین اور بچیوں کے لیے

آغاز کورس: 3 جنوری 2022

مدت کورس: 6 ماہ

کلاسز: پیر تا جمعہ

( پاکستانی  وقت کے مطابق)رات 8 سے 9 بجے تک 

Enroll Now