(مرد اور عورتوں کے لئے) سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
69﴾اَمۡ لَمۡ یَعۡرِفُوۡا رَسُوۡلَہُمۡ فَہُمۡ لَہٗ مُنۡکِرُوۡنَ ﴿۫سورة المؤمنون
سیراةالنبىﷺ
مرد و خواتین دونوں کے لیے
مکی دور، مدنی دور، مضمراسباق، سعادت کا منبع
کورس دورانیہ: 3 ماہ
آغاز کورس: 14 نومبر2021
ہر اتوار 4:30 شام (پاکستانی وقت کے مطابق)
الحمدللہ ہم کو اس کورس میں بہت زیادہ پذیرائی ملی ہے اور اس کورس کے تمام سیٹیں مکمل ہو چکی ہیں۔