2021 (مردوں کے لیے) صلاتى – ميرى نماز

صلاتى – ميرى نماز

(مردوں کے لیے)

 

نماز دين كا ستون ہے

 

 

 

رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے روز بندے سے سب سے پہلے اس کی نماز کا حساب ہو گا، اگر وہ ٹھیک ہوئی تو کامیاب ہو گیا، اور اگر وہ خراب نکلی تو وہ ناکام اور نامراد رہا“۔ (ترمذی[413])

 

 

آئیے  ہم مل کر نماز کےاسرار و رموز، حقیقی معنی؛ اور عملی طریقے کو صحیح اور جامع انداز میں سیکھیں–

آغاز کورس :  18  نومبر  2021

 

مدت کورس :  3 ماہ

 

کلا س :   ہر جمعرات

 

اوقا ت :   شام  9:00   ( پاکستانی  وقت کے مطابق)

 

 

 

Enroll Now